غیر ملکی خبر رساں اداروں نے بھی کوئٹہ میں ہونے والی برفباری کی تصاویر کو بہتر انداز میں شائع کیا

0

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی )کوئٹہ میں برفباری کی تصاویر سوشل میڈیا پر ٹا پ ٹرینڈ رہیں غیر ملکی خبر رساں اداروں نے بھی کوئٹہ میں ہونے والی

- Advertisement -

 

 

برفباری کی تصاویر کو بہتر انداز میں شائع کیا تفصیلات کے مطابق وادی کوئٹہ اور اسکے گردونواح میں موسم کی پہلی برفباری جمعرات کو صبح سویرے شروع ہوئی اور کچھ دیر تک جاری رہی شہر کے مرکزی علاقوں کے مقابلے میں نواحی علاقوں بالخصوص پہاڑوں پر برفباری زیادہ ہوئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.