چاغی: غیرقانونی شکار کے شبے میں دو غیر ملکی شہریوں سمیت پانچ افراد گرفتار

0

- Advertisement -

چاغی: غیرقانونی شکار کے شبے میں دو غیر ملکی شہریوں سمیت پانچ افراد گرفتار مذکورہ افراد کو پدگ میں ایف سی چیک پوسٹ پر حراست میں لے لیاگیا گرفتار غیر ملکیوں کا تعلق کویت سے ہے،

حراست ملزمان سے شکار کے آلات برآمد ہوئے،گرفتار افراد کو مزید تحقیقات کے لیے لیویز فورس کے حوالے کیا گیا گرفتار افراد پر وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، ڈی ایف او عبدالقادر

Leave A Reply

Your email address will not be published.