- Advertisement -
کوئٹہ: ہماری پوری کوشش ہے کہ چیزوں کو شفافیت کی طرف لے جائیں۔
اداروں میں کمی کمزوریوں کو بہتر کیا جا رہا ہے
تمام محکموں میں انکوائری کرینگے
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک سٹنگ سیکرٹری کو برطرف کیا گیا ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان