- Advertisement -
کوئٹہ09نومبر:۔وفاقی وزارت داخلہ کے تصحیحی پریس ریلیز کے تسلسل میں جاری ہونے والے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کے پریس ریلیز کے مطابق عیدالمیلادالنبی 10نومبر 2019 بروز اتوارکو منایا جائے گا جبکہ 11 نومبر 2019 بروز پیر کے روز تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے وغیرہ حسب دستور کھلے رہیں گے۔