غریبوں کا معاشی قتل آخر کب تک؟؟؟

0

- Advertisement -

غریبوں کا معاشی قتل آخر کب تک؟؟؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اعلان ھوا تیل والی گاڑیوں کو تیل سپلائ کی اجازت دی جائیگی ۔ لیکن پھر زمباد اور پروبوکس گاڑیوں کو پنجگور کے ہیریا میں روک دیا گیا ۔
جبکہ ٹینکی گاڑیاں جو وزراء ، افیسرز اور بڑے کاروباری افراد کی ملکیت ھے کو تیل سپلائ کی چھوٹ دی گی ھے ۔ غریب بے روزگار اور پریشانی کے عالم میں ھے جبکہ امراء ایک کا پانچ کمارھے ھیں ۔ کیا تیل والی گاڑیوں کو روکنے کے پیچھے یہی مقاصد ھے کہ بڑے لوگوں کو فائدہ پہنچایا جاے ؟
اس کے پیچھے جو بھی مقاصد ھو مگر نتائج غربت اور بد امنی کی صورت میں نکل سکتی ھے ۔ ابھی سے چوری کی وارداتیں شروع ھو چکی ھے وہ مزدور بھی لٹ چکے ھیں جو تیل لینے گئے تھے۔
حالیہ بحران سے تیل گاڑیوں کے ساتھ ھوٹلنگ کا کاروبار بھی شدید متاثر ھوا ھے ۔
حکومت کو فوری ایکشن لے کر چھوٹے تاجروں کو کاروبار کرنے کی اجازت دینی چایے ۔
اور آہندہ کے لیے ان تیل گاڑیوں پہ ایک قسم کا مناسب ٹیکس رکھنا چایے تاکہ پیسے سیا سی رہنماء اور افسرز کے جیبوں میں جانے کی بجاے حکومت کے خزانے میں جمع ھو اس طرح صوبائ حکومت کی ریونیو میں بھی اضافہ ھو سکتا ھے

Leave A Reply

Your email address will not be published.