90 فیصد ٹریفک حادثات غلط ڈرائیونگ اور تیز رفتاری کی وجہ سے رونما ہو رہےہیںڈی آئی جی موٹر وے پولیس ویسٹ

0


علی شیر جھکرانی ڈی آئی جی موٹر وے پولیس ویسٹ

کوئٹہ مستونگ شاہراہ پر

تعلیم، انجینئرنگ اور عملدرآمد
لوگوں کو پتہ نہیں روڑ کو کیسے کراس کرنا یا گاڑی کیسے اور کس رفتار سے چلائیں،
قومی شاہراہ کو دو رویہ کیا جائے،
آرسی ڈی کو موٹر وے میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، یہ این ایچ اے کے اختیار میں ہے،
ضروری چیزیں اور لوازمات پوری کئے جائیں تو ہم ٹریفک کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں،
گاڑیوں کی بیک لائٹیں اور دیگر ممنوعہ لائٹوں سے متعلق اقدامات اٹھائے جائیں گے،
کمشنر مکران ڈویژن کی وفات کے واقعے کے بعد یہ مسئلہ اٹھا تاہم اتنے زیادہ حادثات رونما نہیں ہوئے،

- Advertisement -

ایرانی ڈیزل اور پیٹرول پر پابندی عائد کرنے سے

گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو قوانین سکھانا ہمارا کام ہے گاڑیاں بند کرنا دیگر اداروں کا کام ہے،
یہ شاہراہ باقاعدہ طور پر انٹر معیار کا نیشنل ہائی وے بھی نہیں ہے،
ہم سب ملکر کام کریں گے تو اس سے بلوچستان کے عوام کو فائدہ ہوگا،

بلوچستان کی آبادی 12ملین ہے،

90 فیصد ٹریفک حادثات غلط ڈرائیونگ اور تیز رفتاری کی وجہ سے رونما ہو رہےہیں،
مستونگ اور انڈس کراچی میں گاڑیوں کی رفتار چیک کریں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.