- Advertisement -
اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے جامعہ میں خواتین کو ہراساں کرنے پر اعلیٰ سطعی کمیٹی قائم کردی
کمیٹی میں ثناء بلوچ،شکیلہ نوید،دنیشن کمار،ماہ جبین، میر اسد بلوچ،احسان شاہ،سلیم کھوسہ اور فضل آغا شامل” کمیٹی جلد سے جلد اپنی رپورٹ پیش کرے
ہمارے بچیاں اور بچے لاوارث نہیں،جامعہ میں خواتین کو ہراساں کرنے کا مسئلہ سنگین ہیں،اسپیکر کی رولنگ
،دور دراز علاقوں سے آنیوالے بچیوں کو ہراساں کرنے پر آنکھ بند نہیں کرسکتے، ذمہ داروں کیخلاف سخت کاروائی کی جائیں گی۔اسپیکر قدوس بزنجو کی رولنگ