- Advertisement -
کو ئٹہ کے علا قے سریاب میں بجلی اور پانی کی عدم دستیاب کے خلاف احتجاجا خواتین نے سریاب روڈ پر دھرنا دے کر ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند کر دی ،،،،انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی
سریاب مل کی خواتین بجلی اور پانی کی عدم دستیابی کے خلاف بن گئی سراپا احتجاج
سریاب کے مقام پر سڑک بند کر کے دھرنا دے دیا اور سڑک پر ٹائر جلاکر حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی
خواتین کا کہنا ہے کہ ٹرانفارمر جلنے کے باعث کئی دنوں سے علا قہ مکین بجلی سے محروم ہے
گیس پریشر میں کمی پانی کی قلت کے باعث علا قہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
متعلقہ حکام کو مسائل کے حل کی جانب توجہ دلانے کے باوجود کو ئی نوٹس نہیں لیا گیا
ساٹ ،،واکس پاپس
ضلعی انتظامیہ اور مظا ہرین کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد مظا ہرین نے ہڑتال ختم کی