پولی ٹیکنک کالونی میں قائم بچیوں کی گرلز اسکول کے سامنے کچرے کا ڈھیر لگ گیا

0

- Advertisement -

کو ئٹہ کے علا قے سریاب میں پولی ٹیکنک کالونی میں قائم بچیوں کی گرلز اسکول کے سامنے کچرے کا ڈھیر لگ گیا ۔۔صفائی نہ ہونے کے باعث نہ طالبات نہ صرف اسکول کے اندر تعفن اور بد بو سے پر یشان ہیں بلکہ اس بیماریاں پھیلنے کا بھی خدشہ ہے
کوڑا کرکٹ کے یہ ڈھیر کسی کچرہ دان کے پاس نہیں ۔۔۔۔
بلکہ ۔۔۔۔۔پولی ٹیکنک کالونی کے گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول کے سامنے لگا ہوا ہے
کچرے اور اس سے پھیلنے والے تعفن اور بدبو سے تعلیم کے دوران طالبات کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
کہتے ہیں کچرتعفن اور بد بو سے ان کی پڑھائی متاثر ہو تی ہے
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کچرے اٹھانے کے لیے متعدد بار میٹروپولیٹن کارپورشین کے حکام سے رابطہ کیا گیا مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.