
- Advertisement -
ایرانی حکام نے دوستانہ گیٹ زیروپوائنٹ گیٹ کو کھول دیا جس کے بعد دو طر فہ تجا رتی سر گر میاں بحال ہو گئی ہیں ۔ذرائع کے مطابق ایرانی حکام نے محرم الحرام سے قبل دوستانہ گیٹ زیروپوائنٹ کو بند کر رکھا تھا جس سے تفتان سمیت ضلع بھر کے کاروبار میں کافی منفی اثرات مرتب ہوئے تھے ایرانی حکام نے بروز ہفتہ دوستانہ گیٹ زیروپوائنٹ کو کھول دیا گیا دونوں اطراف کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئی۔