سردار صالح بھوتانی کی ہمشیرہ کی وفات پرسیاسی، قبائلی وسماجی شخصیات نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

0

- Advertisement -

کوئٹہ: صوبائی وزیر بلدیات سردار صالح بھوتانی کی ہمشیرہ کی وفات پر وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان، وزیر اعظم کے معاون خصوصی سردار یار محمد رند، سپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو، ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ طارق جاوید مینگل، ایم پی اے نصراللہ زیرے، یحیا خان ناصر، آئی جی پولیس محسن حسن بٹ، ملک خدا بخش لانگو، میر سعید احمد سرپرہ، میر رحمت رند، آغا عمر بنگلزئی، حبیب الرحمان محمد حسنی، شبیر احمد سمیت مختلف سیاسی، قبائلی وسماجی شخصیات نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.