پشین : کنویں میں زہر یلی گیس کے با عث دم گھٹنے سے 2سگے بھائی جاں بحق

0

- Advertisement -

ضلع پشین کے کلی ملکیار میں کنویں میں زہر یلی گیس کے با عث دم گھٹنے سے 2سگے بھائی جاں بحق ہو گئے ہیں ۔اطلا عات کے مطا بق گزشتہ روز پشےن کے نواحی علاقے کلی ملکیار میں گھر میں2 بھائی کلیم اللہ اور حکمت اللہ پسران نور الدین کنویں کی صفا ئی کے لئے اترے تو وہاں زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے جا ن کی بازی ہار گئے ۔متوفین کی لاشوں کو نکالنے کے بعد گھر میں کہرام مچ گیا جبکہ گا¶ں کی فضاءسوگوار ہوگئی ۔ متوفین کو انکے آبائی گا¶ں کلی ملکیار کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.