بلوچستان کابینہ نے پولیس کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل اور اے ایس آئی کی آسامیوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی
- Advertisement -
بلوچستان کابینہ نے پولیس کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل اور اے ایس آئی کی آسامیوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی
لیویز فورس کی آسامیوں کی بھی اپ گریڈیشن کی جاۓ گی،کابینہ کا فیصلہ
باقاعدہ اعلان19جون کو بجٹ اجلاس کے سیشن میں کیا جائیگا