برکتوں کے مہینے میں دہشتگردی انتہائی انسانیت سوز اور افسوس ناک عمل ہے۔ ڈپٹی اسپیکرسرداربابرخان موسی خیل

0

ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان موسئ خیل نے پشتون آباد ‏کوئٹہ میں رحمانیہ مسجد کے اندر بم دھماکے میں نمازیوں کی شھادت اور زخمی ہونے کی شدید مذمت اور گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ

• ‏اس مبارک مہینے میں مساجد کے اندر اس طرح کے واقعات ہونا انتہائی انسانیت سوز اور افسوس ناک عمل ہے۔
ڈپٹی اسپیکرسرداربابرخان موسی خیل

• برکتوں کے مہینے میں دہشتگردی کے اس حملے میں معصوم روزے دار شہریوں کی شھادت اور زخمی ہونے پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔
ڈپٹی اسپیکر سرداربابرخان موسی خیل

- Advertisement -

• ‏شھداء اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔
• رحمانیہ مسجد میں دھماکہ امت مسلمہ اور پاکستان کے خلاف گھناؤنی سازش ہے۔
سرداربابر خان موسئ خیل

• ‏رحمانیہ مسجد میں دہشتگردی کا یہ واقعہ پاکستان کے دشمنوں اور اسلام مخالف لابی کی کارروائی ہے۔
سرداربابر خان موسئ خیل

• ایسی کاروائیوں کا مقصد صرف اور صرف امت مسلمہ کو نقصان پہنچانا ہے۔
• دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔
سردار بابر خان موسئ خیل

• بلوچستان کی عوام کی دہشتگردی کے خلاف قربانیاں ناقابل فراموش ہیں
سرداربابر خان موسئ خیل

Leave A Reply

Your email address will not be published.