
- Advertisement -
وزیر اعظم پاکستان عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے تحریک انصاف صوبائی ترجمان کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کوئٹہ میں اہم اجلاس کی صدارت کریں گے وزیر اعظم پاکستان وزیر اعلی بلوچستان اور گورنر بلوچستان سے ملاقات بھی کریں گے وزیر اعظم عمران خان گوادر ائیر پورٹ کا افتتاح بھی کریں گے۔