محکمہ معدنیات کے جیو ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کر دیا

0

وزیراعلئ بلو چستان جام کمال خان نے محکمہ معدنیات کے جیو ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کر دیا۔
۔ ڈیٹا سینٹر میں صوبے کے معدنی زخائیر کے بارے میں تمام معلومات دستیاب ہیں۔وزیراعلئ کو بریفنگ
۔ڈیٹاسینٹر ملکی اور بین الاقوامی سرما یہ کاروں کے لئے مائینگ کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے امکا نات ،مائینگ ایریا کی الاٹمنٹ،سمیت دیگر متعلقہ امور کے بارے میں رہنمائ فراہم کرے گا۔سیکریٹری معدنیات
۔ڈیٹا سینٹر کے قیام کا ایک اور مقصد معدنی شعبہ میں سرمایہ کاری کے لیے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا ہے۔

- Advertisement -

۔جیو ڈیٹا سینٹر کا قیام ایک اہم پیش رفت ہے ۔وزیراعلئ بلوچستان
۔ڈیٹا سینٹر میں مختلف معدنیات کی فعال اور غیر فعال کانوں کی تفصیلات بھی شامل کی جائیں ۔وزیراعلئ کی ہدایت

Leave A Reply

Your email address will not be published.