میرے حلقے میں ایک ایم پی اے مسلسل مداخلت کر رہا ہے میں بسیمہ اور واشک کے عوام کے ساتھ سی پیک منصوبے کی سڑک پر دھرنا دینگے ایم پی اے واشک میر زابدعلی ریکی
- Advertisement -
ایم پی اے واشک میر زابدعلی ریکی اور اپوزیشن اراکین کے واشک ڈسٹرکٹ میں مسلسل مداخلت کے خلاف بلوچستان اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ کررہے ہیں