- Advertisement -
:ڈپٹی اسپیکرسرداربابرموسیٰ خیل کی زیرصدارت بلوچستان اسمبلی کااجلاس
قراردادرکن صوبائی اسمبلی ایم ایم اےاصغرعلی ترین نے پیش کی
حج اخراجات میں کیاگیااضافہ بھی واپس لیاجائے،قراردادمیں مطالبہ
حج پالیسی 2019پرنظرثانی کرتے ہوئےسبسڈی بحال کی جائے،قراردادمیں مطالبہ
حج اخراجات میں 63فیصد اضافےسےعام آدمی کیلیےادائیگی حج مشکل ہوگیا،قرارداد