
- Advertisement -
پشین ۔یارو کے مقام پر الحمود کوچ اور ویٹس کار کے درمیان ایکسڈنٹ سے 7 افراد شدید زخمی
تفصلات کے مطابق یارو لیویز انچارچ یونس خان نے بتایا کہ الحمود کوچ پشین سے کراچی جارہا تھا ویٹس گاڑی ٹھنڈا زیارت سے پشین کی طرف آرہا تھا دوران تیز رفتاری کی وجہ سے ایکسڈنٹ کا واقعہ پیش آیا ہے
پشین ڈپٹی کمشنر کے ہدایت پر لیویز فورس یارو ایکسڈنٹ کے موقع پر پہنچ کیا ہے
نائب رسالدار یونس خان زخمیوں کو پشین سول ہسپتال منتقل کرکے شدید طر زخمیوں کو پشین سول ہسپتال سے کوئٹہ منتقل کردیا ہے زخمیوں کا تعلق ضلع پشین سے بتایا جارہا ہے