بلوچستان میں بھیٹے وزرہ اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کر رہے ہیں

0

- Advertisement -

واشک جمعیت علماء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی ذابد علی ریکی نے کہا ھیکہ بلوچستان میں اپوزیشن کو ایک منصوبے کے تحت زیر کرکے انھیں بے دست و پاہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے انتقام کی توپوں کا رخ میری طرف ہے واشک انتظامیہ کو عوامی مینڈیٹ کے خلاف استعمال کی جا رہی ہے میرے ضلع میں مداخلت کے عمل کو روکنے کے لیئے بیورکریسی کے ذمہ داراں نوٹس لیں ان خیالات کا اظہار صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کی حاجی ذابد علی ریکی نے کہا کہ بلوچستان میں بھیٹے وزرہ اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کر رہے ہیں اور اپوزیشن کے اضلاع کے انتظامی امور میں مداخلت کرکے عوام کی عدالت سے مسترد سیاسی گھوڑوں کی کرپشن کو چھپانے کی کوششیں عروج ہے کیونکہ واشک میں تاریخ کی بڑی کرپشن ہوئی ہے واشک میں نیب اور ریب کو نہیں چھوڑا جا رہا ہے عوامی مینڈیٹ کی توئین کرکے عوامی آواز کو دبانے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا ہم عوام کی مینڈیٹ سے منتخب ہو کر اسمبلی میں آئے ہیں مگر منتخب نمائندوں کی آواز کو نہیں سنی جا رہی ہے حاجی ذابد علی ریکی نے کہا کہ واشک پسماندہ ضلع ہے صوبائی حکومت میں موجود کچھ لوگ واشک کی پسماندگی کو برقرار رکھنے میں لگے ہوئے ہیں اور سابقہ دور کے کرپشن کو چھپانے کے لیئے واشک میں من پسند مقامی آفیسران تعینات کرانے میں لگے ہوئے جسکا مقصد سرکاری ریکارڈز کو غائب کرانے کے عمل کو دوام بخشنا ہےنیب اور ریب تمام محکموں کے ریکارڑ قبضے میں لیکر اعلی سطع پر انکوائری شروع کرے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.