اللہ کا شکر ہے کہ گھر واپس پہنچ گیا ہوں، ڈاکٹر ابراہیم خلیل

0

اللہ کا شکر ہے کہ گھر واپس پہنچ گیا ہوں، ڈاکٹر ابراہیم خلیل
اہل خانہ اور رشتہ داروں کے درمیان آکر خوش ہوں ڈاکٹرز برادری کا بے حد مشکور ہوں
کمزوری محسوس کررہاہوں زیادہ بات نہیں کر سکتا، ڈاکٹر ابراہیم خلیل
اغواء کاروں کے چھوڑنے کے بعد ڈاکٹر ابرہیم خلیل کو دس گھنٹے گھر پہنچنے میں لگے
اغواء کاروں ڈاکٹر ابرہیم خلیل کو کراچی میں کل چھوڑ کر فرار ہوئے، اہل خانہ ڈاکٹر ابرہیم خلیل

- Advertisement -

میری ڈاکٹرابراھیم خلیل سے بات ہوئی ان کی طبعیت تھوڑی ٹھیک نہیں ہے
ڈاکٹرز مغوی ڈاکٹرابراھیم کی طبی معائنہ کررہے ہیں
ڈاکٹر ابراھیم کے حالت خطرے ڈے باہر ہیں
ڈاکٹرز نے ڈاکٹر ابراھیم کو انجکشن اور ادویات دے دی ہیں
جہاں ڈاکٹر کو چھوڑا گیا وہاں سے کوئٹہ سے تک انہوں نے 10گھنٹے کا سفر کیا
خدشہ ہے کہ ڈاکٹر ابراھیم خلیل تاوان کے ادائیگی کے بعد ہی گھر پہنچے
ماضی میں بھی ڈاکٹرز تاوان کی ادائیگی کے بعد ہی گھر پہنچے ہیں ،صدر پی ایم اے  ڈاکٹر کلیم اللہ 

Leave A Reply

Your email address will not be published.