بلوچستان اسمبلی میں میڈیا ورکرز کی ملازمتوں سے برخاستگی کے خلاف قرارداد پیش SANA Baloch Videos

0

- Advertisement -

قرارداد اپوزیشن رکن اسمبلی ثناء بلوچ نے پورے ایوان کی جانب سے پیش کی
بلوچستان بھر سے 51 میڈیا ورکرز کو بغیر نوٹس کے ملازمتوں سے برخاست کر دیا گیا، قرارداد کا متن
صوبائی حکومت وفاقی حکومت سے اس اہم مسئلے پر بات کرے، متن
مشترکہ قرارداد ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لی

Leave A Reply

Your email address will not be published.