
- Advertisement -
ممتاز عالم دین خطیب و امام کلی حاجیان شکر زئی کے مولانا عبدالرشید قریش طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کرگئے ۔ مرحوم مولوی نور الدین کے صاحبزادے عبدالطیف کے بھائی مولوی عبداللہ مولانا عبیداللہ حمد اللہ کفایت اللہ امداد اللہ کے والد عبدالرحمن جمیل الرحمن کے چچا منظور احمد ایڈووکیٹ مولوی عزیز الدین مولوی محمد فاروق مولوی ہدایت اللہ ثناءاللہ مولوی امان اللہ کے سسر تھے جنہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا فاتحہ خوانی کلی حاجیان شکر زئی مسجد میں جاری ہے ۔