- Advertisement -
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماءو صوبائی وزیر زراعت انجینئرزمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتونوں کے حقوق کا مستقبل عوامی نیشنل پارٹی سے وابستہ ہے عوامی نیشنل پارٹی نے امن کے استحکام کے لئے بہت بڑی قربانیاں دی ہے با چا خان کی مرہون منت ملک اور پشتون علاقوں میں امن قائم ہوا عوامی نیشنل پارٹی نے ہمیشہ قربانیاں دے کر ملک کی ترقی وخوشحالی میں اپنا کردار ادا کیا ہے ہمارے اکابرین نے ہمیشہ عدم تشدد کے فلسفے پر عمل پیرا کیا قلعہ عبداللہ سمیت دیگر پشتون علاقوں میں بھی عوامی نیشنل پارٹی کے قیادت نے ترقی وخوشحالی اور امن کے لئے حکومت میں رہتے ہوئے مختصر مدت میں اپنا بھر پور کردا رادا کیا بلوچستان حکومت خشک سالی سے نمٹنے کے لئے موثراقدامات اٹھا رہی ہے 12 اضلاع میں خشک سالی سے زراعت اور لائیو اسٹاک کا شعبہ متاثرہواہے لیکن حکومت صورتحال سے نمٹنے کے لئے اپنا کردار ادا کررہی ہے عوامی نیشنل پارٹی عوام کے ساتھ کئے گئے وعدے پورے کرنے کے لئے 5 سال میں انقلاب پربا کرے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے قلعہ عبداللہ مختلف اجتماعات سے خطاب کر تے ہوئے کیا اس سے قبل انہوں نے قلعہ عبداللہ کے مختصر علاقوں میں جا کر وفات پانے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کی انجینئرزمرک خان اچکزئی نے کہا کہ بلوچستان حکومت نے مختصر مدت میں امن وامان کی مثال قائم کر دی اور ہماری کوشش ہے کہ عوام کے تحفظ کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیں کیونکہ ماضی میں امن وامان کے باعث ترقیاتی عمل شدید متاثر ہوا تھا موجودہ محدود وسائل میں رہتے ہوئے عوام کے حقوق کا دفاع کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے صوبے میں ایک بار پھر خشک سالی نے سر اٹھا لیا جس کے باعث باغات تباہ اور مال مویشی شدید متاثر ہوئے ہیں اور ساتھ ہی زراعت اورلائیو اسٹاک کا شعبہ بارشیں نہ ہونے کی وجہ متاثر ہونے لگا ہے موجودہ حکومت صورتحال سے نمٹنے کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے اس طرح صورتحال بھی نہیں ہے جس طرح میڈیا میں بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے صوبائی وزراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ با چا خان کی مرہون منت ملک اور پشتون علاقوں میں امن قائم ہوا عوامی نیشنل پارٹی نے ہمیشہ قربانیاں دے کر ملک کی ترقی وخوشحالی میں اپنا کردار ادا کیا ہے ہمارے اکابرین نے ہمیشہ عدم تشدد کے فلسفے پر عمل پیرا کیا قلعہ عبداللہ سمیت دیگر پشتون علاقوں میں بھی عوامی نیشنل پارٹی کے قیادت نے ترقی وخوشحالی اور امن کے لئے حکومت میں رہتے ہوئے مختصر مدت میں اپنا بھر پور کردا رادا کیا اور ہم چاہتے ہیں کہ ہم حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں ہم علاقے کی ترقی وخوشحالی چا ہتے ہیں انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ وقت اورحالات کا تقاضا ہے کہ ہم با چا خان کے نقش قدم پر چل کر پشتونوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کریں با چا خان نے انگریز کے دور میں پشتونوں کو تعلیم جیسے زیور سے آراستہ کرنے کے لئے 34 سال جدوجہد کی دنیا کے کسی بھی ملک میں ایسے کسی بھی شخصیت نے اپنے قوم کے لئے جدوجہد نہیں کی جس طرح با چا خان اور خدائے خدمت گاروں نے پشتونوں کی ترقی وخوشحالی کے لئے خود صعوبتیں برداشت کئے مگر پشتونوں کے حقوق پر سودا بازی نہیں کی انہوںنے کہا ہے کہ بلوچستان کے پشتون علاقوں اور خاص کر قلعہ عبداللہ میں امن وامان اور ترقیاتی کام کے لئے ہم نے مختصر مدت میں وہ کام کیا جو شاہد ماضی کے حکمرانوں نے پانچ سال کے دور میں نہیں کیا آج ہم بھی با چا خان کے فلسفے کو تھام کر جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ قلعہ عبداللہ کی ترقی وخوشحالی کے لئے ہم دن رات محنت کر کے عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لئے اپنا بھر پو ر کردار ادا کرینگے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماءوصوبائی وزراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ با چا خان کی مرہون منت ملک اور پشتون علاقوں میں امن قائم ہوا عوامی نیشنل پارٹی نے ہمیشہ قربانیاں دے کر ملک کی ترقی وخوشحالی میں اپنا کردار ادا کیا ہے ہمارے اکابرین نے ہمیشہ عدم تشدد کے فلسفے پر عمل پیرا کیا قلعہ عبداللہ سمیت دیگر پشتون علاقوں میں بھی عوامی نیشنل پارٹی کے قیادت نے ترقی وخوشحالی اور امن کے لئے حکومت میں رہتے ہوئے مختصر مدت میں اپنا بھر پور کردا رادا کیا اور ہم چاہتے ہیں کہ ہم حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں ہم علاقے کی ترقی وخوشحالی چا ہتے ہیں۔