- Advertisement -

بلوچستان میں صحافی بھی سرپااحتجاج
بلوچستان کے مقامی اخبارات وجرائد کے اشتہارات کی بندش ،7 ماہ سے اخبارات و جرائد کے بقایاجات کی عدم ادائیگی محکمہ تعلقات عامہ کے آفیسران کی مقامی اخبارات و جرائد کیخلاف سازشوں اور وزیر اعلی بلوچستان کے پریس سیکرٹری کی جانب سے بلوچستان کے مقامی اخبارات و جرائد اور صحافیوں کے حوالے سے بے جا مداخلت ،اخبار مارکیٹ کے سالانہ گرانٹ کی عدم ادائیگی کیخلاف مدیران ,ورکنگ جرنلسٹ ،اخبار فروش یونین کے عہدیداران اور شعبہ صحافت سے وابستہ افراد ڈی جی پی آر آفس کے سامنے دھرنا دیئے ہوئے ہیں