آفتاب احمد خان شیر پاﺅ دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

0

- Advertisement -


کوئٹہ قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیر پاﺅ دو روزہ دورے پر 10 دسمبر کو کوئٹہ پہنچیں گے تفصیلات کے مطابق قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیر پاﺅ دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے کوئٹہ پہنچنے پر پارٹی کے صوبائی سمیع خان لونی کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور پارٹی قیادت سے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرینگے اور 10 دسمبر کو شام ساڑھے چار بجے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس بھی کرینگے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.