- Advertisement -
چمن میں لیویز فورس کی وردی میں ملبوث مسلح ڈاکوو¿ں کی بڑی واردات ‘مقامی تاجر سے4کروڑ روپے لوٹ کرفرارہونے میں کامیاب تفصیلات کے مطابق چمن کا مقامی تاجر حبیب اللہ جوکہ چاول کا کاروباری ہے 4کروڑ روپے کی رقم لے کر چمن سے کوئٹہ کی طرف جا رہے تھے جس کوچمن کے کالج روڈ کے علاقے میں 2گاڑیوں ایکس کورولا اور فیلڈر گاڈی میں سوارڈاکوو¿ں نے لوٹ لیا واردات کرنے والے مسلح ڈاکوو¿ں کا گروہ لیویز فورس کی وردی میں ملبوث تھاجومقامی تاجر حبیب اللہ سے 4کروڑ کی رقم لوٹ کر فرارہونے میں کامیاب ہوگئے واقعے کے بعد لیویز فورس نے واردات کے خلاف مقدمہ درج کرکے واقعے کی مذید تفتیش شروع کردی۔