کوئٹہ میں میڈیکل اسٹور ڈیپارٹمنٹ اسٹنٹ گھپلہ کیس میں سابق ڈائریکٹر ایم ایس ڈی ڈاکٹر یوسف بزنجو و دیگر ملزمان عدالت میں پیش

0

- Advertisement -

احتساب عدالت کوئٹہ میں میڈیکل اسٹور ڈیپارٹمنٹ اسٹنٹ گھپلہ کیس میں سابق ڈائریکٹر ایم ایس ڈی ڈاکٹر یوسف بزنجو و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے استغاثہ کے مطابق احتساب عدالتi کے جج منور شاہوانی کی عدالت میں میڈیکل اسٹور ڈیپارٹمنٹ اسٹنٹ گھپلہ کیس میں سابق ڈائریکٹر ایم ایس ڈی ڈاکٹر یوسف بزنجو و دیگر ملزمان جبکہ نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر راشد زیب گولڑہ عدالت میں پیش ہوئے گواہان استغاثہ کی عدم پیشی، سماعت بغیر پیش رفت کے 10 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی سابق ڈائریکٹر ایم ایس ڈی ڈاکٹر یوسف بزنجو اور دیگر پر میڈیکل اسٹنٹس خریداری میں کروڑوں کی کرپشن کا الزام ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.