پنجگور : گزشتہ روز کراچی سے پنجگور آنے والا پی آئی اے کی پرواز کے 517 جو دوران لینڈنگ رن وے سے ہٹ کر کچے میں اتر گیا تھا اس کو دوبارہ مشینری کے زرائع رن وے پر لے آئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
- Advertisement -
پنجگور : زرائع کا کہنا ہے یہ پہلا واقع نہیں ہے اس سے پہلے بھی دو دفعہ پی آئی اے کی پروازیں رن وے سے اتر کر کچے میں چلی گئیں تھیں اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا ۔۔۔۔۔
پنجگور : زرائع نے بتایا ہے کہ رن وے چھوٹا ہونے کی وجہ سے اس طرح کے واقعہ پیش آرہے ہیں