Browsing Category

بین الاقوامی

امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کا 50 ہزار سے 60 ہزار سویلین ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان

:امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے آنے والے مہینوں میں برطرفیوں، استعفوں اور بھرتیوں کو منجمد کرنے کے ذریعے 50 ہزار سے 60 ہزار سویلین ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اے بی سی نیوز نے…
Read More...

متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین کے لیے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

:متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین کے لیے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق وزارت انسانی وسائل و ایمریٹائزیشن کے اعلان کے مطابق عید…
Read More...

امریکی صدر منگل کوروسی ہم منصب سے روس۔یوکرین جنگ بندی پر بات کریں گے

:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ منگل کو روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کے ساتھ یوکرین کے تنازع کو حل کرنے کے بارے میں بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ شنہوا کے مطابق انہوں نے گزشتہ شام کو…
Read More...

امریکی صدر نے عدالتی حکم کے باوجود وینزویلا کےجرائم پیشہ گروہ کے 200 ارکان کو ملک بدر کر دیا

:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےملک بدری 14 دن کے لئے روکنے کے عدالتی حکم کے باوجود وینزویلا کےجرائم پیشہ گروہ کے 200 سےزیادہ ارکان کو ملک بدر کر دیا ہے ۔ ٹرمپ انتظامیہ نے ایک غیر معمولی بیان…
Read More...

دو روزہ عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ایشیا پیسیفک سمٹ 14 کو اپریل ہانگ کانگ میں ہو گا

:دو روزہ عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ایشیا پیسیفک سمٹ 14 اپریل کو ہانگ کانگ میں منعقد ہوگا، جس میں خطے میں ڈیجیٹل اور انٹیلی جینٹ ٹرانسفارمیشن پر توجہ دی جائے گی۔ شنہوا کے مطابق سمٹ میں بین…
Read More...

تھائی لینڈ ،بنکاک میں زیر تعمیر ایکسپریس وے پل کا کنکریٹ بیم گرنے سے 5افراد ہلاک، 24 زخمی

:تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں زیر تعمیر ایکسپریس وے پل کا کنکریٹ بیم گرنے سے 5افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ راما II روڈ کے قریب…
Read More...

جاپان،کوہِ فُوجی کی بلندی گزشتہ پیمائش سے 5 سینٹی میٹر زیادہ

:جاپان کا زمینی سروے کرنے والے قومی ادارے کا کہنا ہے کہ ماؤنٹ فُوجی اپنی گزشتہ پیمائش سے 5 سینٹی میٹر زیادہ بلند ہے۔ این ایچ کے، کے مطابق جاپان کا زمینی سروے کرنے والے قومی ادارے کی…
Read More...

جاپان میں غیر ملکی رہائشیوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جاپان میں غیر ملکی رہائشیوں کی تعداد 37 لاکھ سے زیادہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ این ایچ کے نے امیگریشن خدمات کے ادارے کے حوالے سےبتایا ہے کہ گزشتہ سال کے آخر تک ملک میں تقریباً…
Read More...