Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
میر ضیاءاللہ لانگو نے سی ٹی ڈی کے کامیاب آپریشن پراظہار اطمینان
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے سی ٹی ڈی کے کامیاب آپریشن پراظہار اطمینان اور دہشت گردی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنانا قابل فخر قراردیتے ہوئے انہوں نے فورسز کو شاباشی دیتے…
Read More...
Read More...
کوئٹہ ‘ یخ بستہ ہواﺅں کے باعث معاملات زندگی متاثر
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف شمالی اضلاع میں چلنے والی یخ بستہ ہواﺅں کے باعث معاملات زندگی متاثر ہوکررہ گئے ہیں بلکہ لوگوں نے گرم کپڑوں اور مشروبات کا استعمال بھی…
Read More...
Read More...
سردی کی ہلکی سی جھلک ‘گیس پریش کم ‘چولہے پھڑ پھڑانے لگے
کوئٹہ: سردی کی ہلکی سی جھلک نے ہی گیس کمپنی کے دعوﺅں کی قلعی کھول دی ، کوئٹہ بھر مےں گیس پریشر نہ ہونے کے برابرگیس ہیٹر ، چولہے پھڑ پھڑانے لگے ، شہری سردی مےں کانپتے رہے ، موسم…
Read More...
Read More...
سیندک ملازمین کا احتجاجی دھرنا 7ویں میں داخل
سیندک پروجیکٹ انتظامیہ کی ہٹ دھرمی بدستورجاری ہے پروجیکٹ سے نکالے گئے 35ملازمین کاسخت سردی میں سیندک کراس پردھرنا ساتھویں روزمیں داخل،بے دخل ملازمین کا کہنا ہے کہ پروجیکٹ کی طرف…
Read More...
Read More...
حکومت غوث اللہ کے خاندان کو فوری انصاف فراہم کرے گی، میر ضیاءاللہ لانگو
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو نے قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کو گزشتہ روز اغوا برائے تاوان میں میں قتل ہونے والے نوجوان کے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے .انہوں…
Read More...
Read More...
پشین: مسافر بس کو حادثہ ، خواتین اور بچوں سمیت15افراد زخمی
پشین کے علاقے یارو کے قریب مسافر بس کو حادثہ ، خواتین اور بچوں سمیت15افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق یارو کے قریب مسافر بس…
Read More...
Read More...
سبی :مزدوروں کے جون چوسنے والوں کا یوم حساب آگیا ہے ، حافظ سلیمان بٹ
پاکستان ریلوے ایمپلائز (پریم ) یونین (سی بی اے) کے مرکزی صدر قائد پریم حافظ سلےمان بٹ مرکزی نائب صدر مدر نسیم گشکوری نے کہا ہے پرےم ےونےن نے جوچارٹر آف ڈےمانڈ رےلوے…
Read More...
Read More...
کوئٹہ :نوجوان اغواءکے بعد قتل ، لواحقین کا میت کے ساتھ احتجاج ، اہم شاہرائیں بند
کوئٹہ سے اغواءہونے والے نوجوان کی اغواءکاروں کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد لواحقین کا زرغون روڈ جی پی او چوک پر میت رکھ کراحتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔مقتول کے لواحقین کاکہناہے کہ جب تک…
Read More...
Read More...
مخلوق خدا کی خدمت کرنا دنیا وآخرت کی کامیابی کا ذریعہ ہے، نعمت اللہ ظہیر
خدمت خلق فاﺅنڈیشن انٹرنیشنل کے چیئرمین تمغہ امتیاز نعمت اللہ ظہیر نے کہا ہے کہ مخلوق خدا کی خدمت کرنا دنیا وآخرت کی کامیابی و کامرانی کا ذریعہ ہے دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہی…
Read More...
Read More...
مولانا فضل الرحمن عوام ملکی بقا اور سالمیت کا محافظ بن چکا ہے ، جعفر خان کاکڑ
جمعیت علماءاسلام کے رہنماءجعفر خان کاکڑ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن آہین پاکستان کی دفاع اور ملکی استحکام کیلئے جہد و جہد کررہے ہیں قائد عوام ملکی بقا اور سالمیت کا محافظ بن…
Read More...
Read More...