براہوئی

سریاب پیکج صرف کاغذی کاروائیوں تک محدود ہے

- Advertisement -

https://youtu.be/SqyBBG5Z4xYسریاب پیکج کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے سریاب کے نواحی علاقہ میاں غنڈی کے لوگوں کا کہنا ہے کہ سریاب پیکج میں اب تک ہمارے علاقے میں کوئی کام نہیں ہوا ہے ایسا لگتا ہے سریاب پیکج صرف کاغذی کاروائیوں تک محدود ہے یا من پسند لوگوں کو کام دیا جارہا ہے ہمارے علاقے میں نہ سکول ہے نہ کہ جہاں ہمارے بچے پڑھ سکے نہ صحت کے مراکز ہیں کہ جہاں ہمارے لوگوں کو طبعی امداد مل سکے۔

قومیں بھوک سے نہیں جہالت سے ختم ہوتیں ہیں,میر پسند خان شاہوانی

https://youtu.be/PvNG-D_B1f0قومیں بھوک سے نہیں جہالت سے ختم ہوتیں ہیں,میر پسند خان شاہوانی حلقہ بندیوں سے سریاب میں بڑی تبدیلی آئی لیکن ہمارے نمائندے کام نہیں کررہے ہیں,سریاب فورم سے بات.چیت کوئٹہ(رپورٹ:احمد نعیم)قومیں بھوک.سے نہیں جکاہت سے ختم ہو جاتیں ہیں,حلقہ بندیوں کے بعد سریاب میں بہت بڑی تبدلی آئی لیکن ہمارے جیت نے والے نمائندے اب کام نہیں کررہے ہیں یہ کہنا تھا میر پسند خان.شاہوانی.کا اپنے رائش گاہ میں سریاب فوم کے رپورٹر سے انہوں نے کہا کہ پہلے سریاب والوں کو نمائندے نہیں ہوتے تھے اب کے نمائندے تو ہیں لیکن کام…

ریلوے ہاؤسنگ سوسائٹی نزد ریلوے عید گاہ جوائنٹ روڈ کے مکین خون جمادینے والی سردی میں گیس سے محروم

صوبائی دار الحکومت کوئٹہ کے گنجان آباد علاقہ ریلوے ہاؤسنگ سوسائٹی نزد ریلوے عید گاہ جوائنٹ روڈ میں گزشتہ 6سال سے گیس پریشر میں کمی نے علاقہ مکینوں کو ذہنی مریض بنادیا ہے 300کے قریب رہائشیوں کوسردیوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیاجنہوں نے ووٹ لے کر دوبارہ اس علاقہ کی عوام کی خبر نہ لی،سوئی گیس پریشر کی بحالی یہاں کے عوام کا ایک دیرینہ مسئلہ ہے سابقہ ادوار سے لیکر موجودہ حکومت تک کسی نے اہل علاقہ کی دیرینہ مسائل پر توجہ نہیں دیا علاقے میں گیس پریشر میں مسلسل کمی کی وجہ سے اس خون جمادینے والی سردی…

کچھی میں پانچ 5 روزہ پولیو مہم کل سے شروع ہوگی

کچھی میں پانچ 5 روزہ پولیو مہم 16 دسمبر سے شروع ہوگی اور بیس20دسمبر تک جاری رہے گی پولیو مہم کے دوران غفلت برتنے لاپرواہی دکھانے والی ٹیموں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کرنے کی اسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر کچھی میر سلطان احمد بگٹی نے آئی این پی نمائندہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تندرستی ہزار نعمت ہے اس لیے والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچانے کے لیے پولیو ٹیموں سے تعاون کر کے ہر مہم کے دوران بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے ضرور…