لیکن بدقسمتی سے فاطمہ جناح ہسپتال میں آج بھی آکسیجن سیلنڈرز سسٹم سے کام لیا جا رہا ہےاسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو
کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے جمعرات کے روز فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر نور اللہ…